کشمیر اور جموں کے کچھ علاقوں میں ہلکی برفباری، شبانہ درجہ حرارت میں بہتری

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!
SRINAGAR, JAN 4 (UNI) People shelter themselves under umbrellas as Srinagar the summer capital of Union Territory of Jammu and Kashmir experienced fresh snowfall on Monday. UNI SRN PHOTO 1.

سرینگر/20جنوری/ٹی آئی نیوز

کشمیر اور جموں کے کچھ علاقوں میں ہلکی برفباری اور بارشوں کے بعد شبانہ درجہ حرارت میں بہتری درج ہوئی ہے تاہم شہرہ آفاق گلمرگ میں رات کا درجہ حرارت منفی 7.6ڈگری درج ہوا

محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میں سرینگر میں 0.5سینٹی میٹر، قاضی گنڈ میں 11،پہلگام میں 8.7،کوکرناگ میں 16،اور گلمرگ میں 10سینٹی میٹر تازہ برف ریکارڈ کی گئی

اسی طرح سے جموں کے بانہال میں 2.5،اور بٹوٹ میں 2سینٹی میٹر برف کے علاوہ جموں میں بارشیں ہوئی

Share This Article