سرینگر: برفباری کے بعد پوری ریاست یخ بستہ ہواﺅں کی لپیٹ میں ہے جبکہ جموں میں رواں موسم کے دوران پہلی مرتبہ جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی رات سرد ترین رات ثابت ہوئی کیو نکہ جموں شہر میں کم ازکم درجہ حرارت 5.1ڈگری ریکارڈ کیا گیا ۔ادھربھارت کے بیشتر علاقوں میں اس وقت موسم کافی سرد ہے اور کئی مقامات پر کوہرا اور دھند بھی چھائی ہوئی ہے۔سردی کی وجہ سے ہریانہ میں ایک شخص کے موت واقع ہوئی ہے۔پنجاب، اتر پردیش، راجستھان، ہماچل پردیش اور دہلی میں بھی درجہ حرارات میں مزید کمی آئی ہے۔
ریاست کے گرمائی دارالحکومت سرینگرکے ساتھ ساتھ سرمائی دارالحکومت جموں میں بھی رات کے درجہ حرارت میں گراﺅٹ ریکارڈ کی گئی ۔محکمہ موسمیات کے مطابق جموں میں رواں موسم کے دوران پہلی مرتبہ جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی رات سرد ترین رات ثابت ہوئی کیو نکہ جموں شہر میں کم ازکم درجہ حرارت 5.1ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ ریاست کے سرمائی دارلحکومت جموں میں رات کا درجہ حرارت کئی ڈگری کم ہوگیا ہے جو معمول سے 4ناٹچ کم ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق جموں میں زیادہ سے زیادہ درجہ 18.1ڈگری ریکارڈ کیا گیا جبکہ کم ازکم درجہ حرارت5.7ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔
محکمہ موسمیات نے 11سے15دسمبر تک بھاری برفباری اور بارشوں کی پیش گوئی کی تھی ۔محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق بالائی علاقوں میں بھاری برفباری ہوئی جسکی وجہ سے سرینگر ۔جموں شاہراہ مسلسل تین روز تک بند رہی جبکہ مغل روڑ ہنوز بند ہے ۔ادھر سرینگر ۔لہیہ شاہراہ آئندہ4ماہ کےلئے بھاری برفباری کے بعد بند کردی گئی ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق خطہ جموں کے کٹرا میں رات کے درجہ حرارت میں بہتری ریکارڈ کی گئی ۔ان کا کہناتھا کہ یہاں کم ازکم درجہ حرارت6دگری ریکارڈ کیا گیا جبکہ گزشتہ رات کا درجہ حرارت 5.7ڈگری ریکارڈ کیا گیا تھا ۔برف سے ڈھکے بانہال قصبہ ،جوکہ سرینگر ۔جموں شاہراہ پر واقع ہے ،میں کم ازکم درجہ حرارت منفی1.8ڈگری ریکارڈ کیا گیا ۔گزشتہ رات یہاں کا کم ازکم درجہ حرارت منفی2.7ڈگری ریکارڈ کیا گیا تھا ۔
ادھربھارت کے بیشتر علاقوں میں اس وقت موسم کافی سرد ہے اور کئی مقامات پر کوہرا اور دھند بھی چھائی ہوئی ہے۔سردی کی وجہ سے ہریانہ میں ایک شخص کے موت واقع ہوئی ہے۔پنجاب، اتر پردیش، راجستھان، ہماچل پردیش اور دہلی میں بھی درجہ حرارات میں مزید کمی آئی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق قومی دارالحکومت دہلی میں شدید سردی کی لہر سے درجہ حرارت کم از کم7.3 اور زیادہ سے زیادہ 19.5ڈگری درج کی گئی ہے۔صبح کے اوقات کے دوران دھند کے باعث کچھ نظر نہیں ا? رہا تھا اور نمی53 سے 95 فیصد کے درمیان تھی۔
اتر پردیش کے مغربی علاقوں میں مختلف مقامات پر ہلکی بارش اور ریاست کے بعض حصوں جیسے گورکھپور، فیض آباد اور مراد آباد کے ڈویڑنوں میں کم از کم درجہ حرارت درج کی گئی۔مشرقی اتر پردیش میں موسم کے خشک ہونے کی خبر ہے،مظفر نگر میں سب سے کم سردی درج کی گئی ہے،جو کم از کم 7.4 ڈگری ہے۔
ہریانہ اور پنجاب کی مشترکہ دارالحکومت چنڈ گڑھ میں درجہ حرارت 13 ڈگری سیلز درج ہوا ہے۔ دیگر علاقوں کےمقابلے شملہ اور ہماچل پردیش میں زیادہ سردی تھی۔پولیس کے مطابق امبالا شہر میں سرد کے باعث ایک شخص کی موت واقع ہو گئی ہے۔ اس کی لاش رام باغ شیو مندر کے بر عکس پائی گئیسردی کی وجہ سے ہریانہ میں ایک شخص کے موت واقع ہوئی ہے۔
پنجاب، اتر پردیش، راجستھان، ہماچل پردیش اور دہلی میں بھی درجہ حرارات میں مزید کمی آئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق قومی دارالحکومت دہلی میں شدید سردی کی لہر سے درجہ حرارت کم از کم7.3 اور زیادہ سے زیادہ 19.5ڈگری درج کی گئی ہے۔
صبح کے اوقات کے دوران دھند کے باعث کچھ نظر نہیں آ رہا تھا اور نمی53 سے 95 فیصد کے درمیان تھی۔اتر پردیش کے مغربی علاقوں میں مختلف مقامات پر ہلکی بارش اور ریاست کے بعض حصوں جیسے گورکھپور، فیض آباد اور مراد آباد کے ڈویڑنوں میں کم از کم درجہ حرارت درج کی گئی۔
مشرقی اتر پردیش میں موسم کے خشک ہونے کی خبر ہے،مظفر نگر میں سب سے کم سردی درج کی گئی ہے،جو کم از کم 7.4 ڈگری ہے۔ہریانہ اور پنجاب کی مشترکہ دارالحکومت چنڈ گڑھ میں درجہ حرارت 13 ڈگری سیلز درج ہوا ہے۔ دیگر علاقوں کےمقابلے شملہ اور ہماچل پردیش میں زیادہ سردی تھی۔
پولیس کے مطابق امبالا شہر میں سرد کے باعث ایک شخص کی موت واقع ہو گئی ہے۔ اس کی لاش رام باغ شیو مندر کے بر عکس پائی گئی۔

