بڈگام میں فوجی اہلکار نےکی خودکشی

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر /14اگست/کے پی ایس : ضلع بڈگام کےرنگریٹ علاقے میں فوجی اہلکار نے مبینہ طور خود کشی کرلی۔ذرائع کے مطابق فوجی اہلکار کی شناخت لینس نائیک اوم پرکاش کے بطور ہوئی ہے جس نے اپنی سروس رائفل سے خودکشی کرلی ۔ بتایا جاتا ہے کہ مذکورہ اہلکار موقعہ پی ہی ہلاک ہوا ہے ۔اس سخت اقدام اٹھانے کے بنیادی وجوہات کے حوالے سے فوری طور کوئی بات معلوم نہیں ہوسکی ۔

Share This Article