سری نگر میں برف باری سے موسم دلکش

Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سری نگر، 12 دسمبر (یو این آئی) جموں کشمیر کی راجدھانی سری نگر میں اس موسم کی پہلی برف گرنے سے یہاں کا نظارہ نہایت دلکش ہو گیا ہے۔

سری نگر گزشتہ روز بارش کے بعد دیر رات برف باری ہوئی ہے جس سے علاقے کا نظارہ نہایت سہانا اور دلکش ہو گیا ہے۔
جب لوگ صبح سوکر اٹھے تو گھروں کی چھتوں اور درختوں کے اوپر برف کی سفید چادر دیکھنے کو ملی۔

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے