اونتی پورہ میں دریائے جہلم سے دو لاشیں برآمد

Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

پولیس نے ضلع پلوامہ کے لیتھ پورہ اورچھج کوٹ میں درئاے جہلم سے دو لاشیں بر آمد کی ہیں۔بر آمد کی گئی لاشوں میں سے ایک کی شناخت 55سالہ فتح اللہ نجارساکنہ کھانڈے پورہ اونتی پورہ بتائی جارہی ہے جبکہ پولیس کے مطابق دوسری لاش کی شناخت ابھی نہیں ہوپائی ہے۔

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے