باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: وادی میںکانگڑیوں اور کوئلہ کی قیمتیں آسمان پر، کانگڑیوں اور کوئلہ کیلئے کوئی قمیت مقرر نہیں ، متعلقہ محکمہ خاموش
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینکشمیر

وادی میںکانگڑیوں اور کوئلہ کی قیمتیں آسمان پر، کانگڑیوں اور کوئلہ کیلئے کوئی قمیت مقرر نہیں ، متعلقہ محکمہ خاموش

Last updated: جنوری 2, 2019 6:24 شام
8 سال ago
Share
SHARE

سرینگر/02جنوری/سی این آئی/ گزشتہ روز سے وادی میں سردی کی سخت لہر کے بعد کانگڑیوں اور کوئیلوں کی قیمتوں میں اچانک زبردست اضافہ کیا گیا ہے ، ’’ژار کانگر‘‘ 500روپئے فروخت جبکہ دیگر کانگڑیوں کی قمیت 200روپئے سے شروع ، کوئیلہ ایک بوری کی قیمت 400سے 700روپئے کر دی گئی ہے ۔ کرنٹ نیوزآف انڈیا کے مطابق وادی میں درجہ حرارت میں جہاں دن بدن گراوٹ ہو رہی ہے وہیں پر کوئلہ اور کانگڑیوں کی قمیتوں میں ہوش رُبا اضافہ کر دیا گیا ہے جس کی وجہ سے غریب لوگوں کی مشکلات بڑھ گئی ہے ۔ گذشتہ شب سے وادی میں درجہ حرارت مزید گر گیا ہے ۔ سرینگر میں آج کا درجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 10ڈگری سیلسئس ریکارڈ ہوا ہے اور دن میں سردی کی شیت لہر دوڑ گئی ہے ۔ سردی میں اچانک اس قدر اضافے کا ناجائز فائدہ اُٹھاتے ہوئے کوئلہ بیوپاریوں اور کانگڑیوں کا کاروبار کرنے والے لوگوں نے ان میں راتوں رات سینکڑوں روپیوں کا اضافہ کیا ہے ۔ رواں ہفتے میں جہاں ’’ژار‘‘ کانگڑی 200روپئے سے 300روپئے فروخت کی جارہی تھی وہیں پر آج بازاروں میں اس کانگڑی کی قیمت کم سے کم 400روپئے سے 500روپئے کر دی گئی ہے جبکہ معمولی کانگڑیوں کی قمیتوں میں بھی اچانک اضافہ کر دیا گیا ہے ۔ اور دیگر کانگڑیوں کو 200، 250،300روپئے فروخت کیا جارہا ہے ۔ اس کے علاوہ کوئلوں کی قیمتوں میں بھی زبردست اضافہ کیا گیا ہے کوئلہ جو رواں ماہ کے ابتدائی دنوں میں250روپئے سے لیکر 300فروخت کی جارہی تھی آج کی تاریخ میں 400روپئے سے لیکر 700روپئے فی بوری کر دی گئی ہے ۔ سردی کی سخت لہر سے جہاں لوگوں کو گوناگوں مشکلات میں اضافہ ہوا ہے وہیں پر غربا کانگڑیوں و کوئلوں کو خریدنے کی سکت کھو چُکے ہے۔ اس حوالے سے متعلقہ محکمہ کی خاموشی معنی خیز ہے کیوں کہ آج تک محکمہ نے نہ تو کانگڑیوں کی قمیت مقرر کی ہے اور نا ہی کوئلوں کی قیمت مقرر کر دی گئی ہے جس کی وجہ سے کوئلہ و کانگڑیوں کا کاروبار کرنے والے افراد بلا خوف ان چیزوں میں من مانی قیمت لوگوں سے وصول کر رہے ہیں ۔

You Might Also Like

دہلی میں کار دھماکے میں آٹھ افراد ہلاک، چھ شدید زخمی
پونچھ میں بدنام زمانہ منشیات فروش کی جائیداد ضبط:پولیس
ایم بی بی ایس طالبہ کی لاش لواحقین کے سپرد ، آبائی گاوں بجبہاڑہ میں رقعت آمیز مناظر
سپین کے وزیر اعظم کی اہلیہ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہسپانوی وزیر اعظم کا ملک کو لاک ڈاؤن میں تبدیل کرنے کا فیصلہ
سید علی گیلانی کے نام” ای ڈی” کی نوٹس ،حریت برہم
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article ویڈیو: کشمیر میں داعش کی کوئی موثر موجود گی نہیں؍دلباغ سنگھ
Next Article ویڈیو: شہر خاص کے گنجان آبادی والے علاقے ڈل حسن یار حبہ کدل میں بھیانک آتشزدگی

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینکشمیر

نا معلوم مسلح افراد کی فائرنگ میں زخمی سابقہ جنگجو : دس روز بعد اسپتال میں زندگی کی جنگ ہار گیا ،کاکا پورہ پلوامہ میں کہرام

By
6 سال ago
اہلیان وادی کو شدید مشکلات کے شکار ،اگلے 24میں موسم خوشک رہنے کا امکان /محکمہ موسمیات
نریندرمودی کا ناگا لینڈ میں مستحکم حکومت کا وعدہ
سردی کی شدت کی وجہ سے دل کا دورہ اور سٹروک کے واقعات میں اضافہ ہوتا ہے : ڈاکٹر نثار الحسن
راہل گاندھی کا مودی پر حملہ، بے روزگاری مودی کی سیاست کے لئے ہے آکسیجن
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?