ویڈیو: مرکزی سرکار کی ایما پر پر ریاستی گونرنےغیر قانونی طور ریاستی اسمبلی کو تحلیل کیا:جی آے میر

کانگریس کے ریاستی صدر جی آے میر کی پریس کانفرنس

 

ریاستی گورنر سیتہ پال ملک اس سے پیلے اسمبلی کو تحلیل کر سکتے تھے اور نئے انتخابات عمل میں لاسکتےتھے۔مگر انہوں نے ایسا نہیں کیا۔اور اب جو ریاست کی اسمبلی تحلیل کی گی وہ نہ کہ ریاست کے قانون کی خلا ف ورزی ہے بلکہ ملکی قانوں کے مخالف بھی ہے۔
ان باتوں کا اظہار کانگریس پارٹی کے ریاستی صدر جی اے میر نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ ریاست کی سالمیت اور تشخص کو بچانے کے لیے پی ڈی پی ۔نیشنل۔کانفریس اور کانگریس نے ایک۔جٹ ہونے کا فیصلہ کیا تھا ۔تاکہ فرقہ پرست طاقتوں کو ریاست سے باہر کا راستہ دیکھایا جا سکے ۔ تاہم مرکزی سرکار کی ایما پر پر ریاستی گونر نے غیر قانونی طور ریاستی اسمبلی کو تحلیل کیا

Share This Article