ویڈیو: مشترکہ مزاحمتی قیادت کی کال پر وادی کشمیر میں مکمل ہڑتال

تحریک حریت ضلع صدر اسلام آباد میر حفیظ اللہ کی نامعلوم مسلح بندوق برداروں کے ہاتھوں ہلاکت کے خلاف وادی کشمیر میں مزاحمتی قیادت کی طرف سے دی گئی ہڑتال کی کال پر مکمل بندھ رہا جس کے نتیجے میں تمام تجارتی و کاروباری سرگرمیاں متاثر رہی جبکہ سڑکوں سے ٹریفک کی نقل و حمل بھی غایب رہی ۔ادھر ممکنہ احتجاجی مظاہروں کے پیش نظر بانہال سے بارہمولہ تک چلنے والی ریل۔سروس بھی احتیاطی طور بند رہی.

https://www.facebook.com/TameelIrshadOfficial/videos/2217503815188666/

Share This Article