جموں سے 724 امرناتھ یاتریوں کا قافلہ روانہ

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

جموں ، 30 جولائی (یو این آئی) جموں و کشمیر کے بھگوتی نگر واقع کیمپ سے 724 امرناتھ یاتریوں کا قافلہ آج صبح امرناتھ کے لئے روانہ ہوگیا۔
سرکاری ذرائع کے مطابق یاتریوں میں 491 مرد ،196 خواتین ،43 سادھو اور چار سادھوی شامل ہیں۔ یہ تمام یاتری 14 بسوں کے ذریعہ روانہ ہوئے ہیں۔
اب تک 79514 تیرتھ یاتری جموں سے برفانی بابا کے درشن کرچکے ہیں۔

Share This Article