کشمیری علیحدگی پسند لیڈر آسیہ اندرابی گرفتار، کورٹ میں پیش کرے گی این آئی اے

By
2 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

کشمیری علیحدگی پسند لیڈر آسیہ اندرابی گرفتار، کورٹ میں پیش کرے گی این آئی اے

قومی تحقیقاتی ایجنسی نے جمعہ یعنی 6 جولائی کو خاتون علیحدگی پسند تنظیم دختران ملت کی لیڈر آسیہ اندرابی اور دو دیگر دہلی میں واقع پٹیالہ ہاؤس کورٹ میں پیش کرے گی۔این آئی اے آسیہ اندرابی کو اس کے خلاف دو الگ۔الگ درج معاملوں کو لیکر عدالت میں پیش کرے گی۔این آئی نے اندرابی اور دو دیگر خواتین کو ملک مخالف کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔

این آئی عدالت میں تینوں کو پیش کر کے ریمانڈ کا مطالبہ کرے گی۔اس کے بعد وپ پوچھگچھ کر ےگی۔پولیس ذرائع نے کہا کہ آئی این اے افسر اندرابی اور ان کی دو ساتھیوں کو سری نگر انترنیشل ہوائی اڈے کے ذریعے دہلی لے جایا گیا۔

این آئی اے ملک مخالف کے معاملے میں تینوں کو دہلی پٹیالہ ہاؤس عدالت میں کرے گی۔ذرائع نے کہا ، ” این آئی اے آگے کی پوچھ گچھ کیلئے تینوں کو حراست میں لینے کا مطالبہکرے گی۔اسی سال 23 مارچ کوجموں۔کشمیر پولیس نے ملک مخالف علیحدگی پسند تنظیم دختران ملت کی ممبر کی لیڈر کے خلاف معاملہ درج کیا تھا۔دختران ملت نے ‘پاکستان دوس ‘ منایا تھا ۔پروگرام کو خطاب کرتے ہوئے تنظیم کی سربراہ آسیہ اندرابی کو یہ کہتے ہوئے سنا گیا تھا کہ مذہب ،یقین اور پیغمبر سے محبت کی بنیاد پر ہندستانی بر صغیر کے سبھی مسلمان پاکستانی ہیں۔

Share This Article