دارالحکومت میں صبح گرم رہی

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

دارالحکومت میں صبح گرم رہی

نئی دہلی،2جولائی : قومی دارالحکومت دہلی کے لوگوں کے لئے پیر کی صبح گرم رہی اور کم از کم درجہ حرارت 29.9ڈگری درج کیا گیا جو معمول سے دو ڈگری سیلسیس زیادہ ہے۔
محکمہ موسمیات نے ہلکی بارش اور دن کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36ڈگری سیلسیس رہنے کا اندازہ لگایا ہے۔
صبح ساڑھے آٹھ بجے نمی کی سطح 58فیصد درج کی گئی ۔ اتوار کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36.4ڈگری سیلسیس درج کیا گیا تھا جو اس موسم میں معمول کے مطابق ہے۔
یو این آئی ۔

Share This Article