عام شہریوں کی ہلکات کے خلاف این سی کا احتجاج

Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

نیشنل کانفرنس نے کشمیر میں عام شہریوں کی ہلاکت کے خلاف آج نو رآبادکولگام میں احتجاج کیا۔نیشنل کانفرنس کی سابقہ وزیر سکینہ یتونے فورسز کی طرف سے زیادتیوں اور عام شہریوں پر گولیاں چلانے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ عام شہریوں کی ہلاکت میں حکومت براہ راست ذمہدار ہے۔سکینہ یتو کے ہمراہ نیشنل کانفرنس کے سینکڑوں ورکران نے کشمیر مسلے پر بات چیت کے آغاز پر زور دیا۔

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے