رجیجو کا ایمس میں پتھری کا آپریشن

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

رجیجو کا ایمس میں پتھری کا آپریشن

نئی دہلی،15جون : وزیر مملکت برائے داخلہ کرن رجیجو کا آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس) میں پتھر ی کا آپریشن کیا گیا ہے۔
وزیر مملکت نے ٹوئٹ کرکے اس کی اطلاع دی۔ انہوں نے کہاکہ آپریشن کامیاب رہا ہے اور وہ پوری طر ح ٹھیک ہیں۔ انہوں نے اسپتال کے ڈاکٹروں اور اسٹاف کا اس کے لئے شکریہ ادا کیا۔
انہوں نے کہاکہ میرے گردے سے پتھری نکالنے کا آپریشن کامیاب رہا ہے۔ وہ پوری طرح ٹھیک ہیں اور طبیعت میں مسلسل بہتری آرہی ہے۔ میں ایمس کے ڈاکٹروں اور شکریہ ادا کرتا ہوں۔
مسٹر رجیجو 46برس کے ہیں اوراروناچل مغربی لوک سبھا سیٹ سے منتخب ہوئے ہیں۔
یو این آئی ۔

Share This Article