26 پستولیں برآمد، تین دھندے با ز گرفتار

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

26 پستولیں برآمد، تین دھندے با ز گرفتار

نئی دہلی، 27 جون : دہلی پولیس نے ہتھیاروں کادھندہ کرنے والے تین لوگوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 26 جدید پستولیں برآمد کی ہیں۔ یہ اطلاع آج یہاں پولیس ذمہ داران نے دی۔
پولیس نے گرفتار شدگان کے پاس سے 800 کارآمد کارتوس اور 19 میگزین بھی برآمد کی ہیں۔
ان دھندے بازوں کو شمال مشرقی ضلع کے پولیس جوانوں نے پکڑا تھا۔
یو این آئی۔

Share This Article