سعودی عرب میں عید کا چاند 29رمضان کو نظر آنے کی امید

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سعودی عرب میں عید کا چاند 29رمضان کو نظر آنے کی امید

ریاض،7جون :سعودی عرب کے ماہر موسمیات نے رمضان المبارک 29دنوں کا ہونے اورعید الفطر بروز جمعہ 15 جون کو منانے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
سعودی ماہر امور موسمیات عبدالعزیز الحصینی کا کہنا ہے کہ فلکیاتی اعداد وشمار سے اندازہ ہوا ہے کہ اس سال ماہ رمضان 29دنوں کا ہوگا۔
انہوں نے مزید کہا کہ اس بات کا انحصار رویت کے دن موسم اور مطلع صاف ہونے پر ہے۔ مطلع صاف ہونے کی صورت میں جمعرات 14 جون کو شوال المکرم کا چاند نظر آنے کا قوی امکان ہے۔
یو این آئ.

Share This Article