یورپی یونین کا تلافی پیکیج ’مایوس کن‘: روحانی

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

یورپی یونین کا تلافی پیکیج ’مایوس کن‘: روحانی

لندن، 6 جولائی : ایران کے صدر حسن روحانی نے جمعرات کو جرمنی کی چانسلر انجیلا مرکل سے کہا کہ امریکہ کے ایران جوہری معاہدے سے ہٹنے کی تلافی کے لئے دیا گیا یورپی یونین (ای یو) کا پیکیج ’مایوس کن‘ ہے۔
ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی تسنیم نے اس کی اطلاع دی ۔
مسٹر روحانی نے اپنے بیان میں کہا، ’’بدقسمتی سے مجوزہ پیکیج میں تعاون جاری رکھنے کے ایکشن پلان اور اس کے لئے واضح روڈ میپ کا فقدان ہے۔ اس میں یورپی یونین کے پرانے بیانات کی طرح کچھ عام وعدے شامل ہیں‘‘۔
رائٹر.

Share This Article