یدی پورہ پٹن میں مسلح تصادم آرائی ، جیش سے وابستہ دو مقامی جنگجو جاں بحق

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

پٹن:30ستمبر

شمالی قصبہ پٹن کے یدی پورہ علاقے میں فوج و فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین مسلح تصادم آرائی میں دو مقامی جیش جنگجو جاں بحق ہو گئے ہیں،
ایڈیشنل ڈائریکتر جنرل اآف پولیس وجے کمار نے جھڑپ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ علاقے میں ملی ٹنٹوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے کے بعد تلاشی آپریشن شروع کیا گیا جو جھڑپ میں تبدیل ہو گیا

انہوں نے مزید کہا کہ جھڑپ میں دو ملی ٹنٹ مارے گئے جو مقامی ہے اور دونوں عسکری تنظیم جیش محمد سے وابستہ تھے

Share This Article