باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: ہماری اولین ترجیح ہے کہ کوئی بھی بچہ اسکول سے باہر نہ رہیں ، تمام اسکولوں کو آئندہ تین دنوں میں کتابیں ملے گی / ناظم تعلیم
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینتعلیمملٹی میڈیا

ہماری اولین ترجیح ہے کہ کوئی بھی بچہ اسکول سے باہر نہ رہیں ، تمام اسکولوں کو آئندہ تین دنوں میں کتابیں ملے گی / ناظم تعلیم

Last updated: اپریل 2, 2024 5:39 شام
2 سال ago
Share
SHARE

پلوامہ / 02اپریل / یاور رشید

قومی تعلیمی پالیسی کے تحت ہماری اولین ترجیح ہے کہ کوئی بھی بچہ اسکول سے باہر نہ رہیں کی بات کرتے ہوئے ناظم تعلیم کشمیر ڈاکٹر تصدق حسین میر نے کہا کہ تین دنوں کے اندر اندر تمام اسکولوں کو کتابیں فراہم کی جائیگی ۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے واضح کیاہے کہ بورڈ کی جانب سے رائج کر دہ کتابیں ہی حاصل کی جائے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ اسکولوں میں استاتذ ہ کی کمی کو پورا کرنے کیلئے بھی اقدامات اٹھائے جائیں گے ۔

نمائندہ یاور رشید کے مطابق ناظم تعلیم کشمیر ڈاکٹر تصدق حسین میر نے پلوامہ کے ابہامہ علاقہ کا دورہ کیا جس دوران انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ہماری اولین ترجیح ہے کہ تمام بچے اسکولوں تک پہنچ جائے اور کوئی بھی گھر میں نہ رہے ۔ ناظم تعلیم کشمیر نے بتایا کہ قومی تعلیمی پالیسی کا بھی یہی مقصد ہے کہ انہوں نے کہا کہ لیفٹنٹ گورنر اور سیکرٹری تعلیم کی بھی یہی ہدایات ہے کہ کوئی بھی بچہ اسکول سے باہر نہ رہیں اور چار سے 16سال کا بچہ تعلیم کے نور سے دور نہ رہیں ۔ انہوں نے کہا کہ بچوں کو حق تعلیم حاصل کرنا ہے کہ اور ہماری کوشش ہے کہ ہر بچے کو تعلیم فراہم کیا جائے ۔ کتابوں کے بارے میںپوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ تمام اسکولوں اور بازار میں آئندہ تین دنوں کے اندر اندر کتابیں دستیاب ہونگی ۔

انہوں نے کہا کہ تین روز کے اندر اندر کتابیں بچوں کو فراہم ہو نگی ۔ ایک اور سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پرائیوٹ اسکولوں کی من و مانی نہیں چلی ہے اور ہم نے پہلے ہی سرکیولر جاری کیا جس میں ہم نے واضح کیا کہ اسکولوں میں صرف بورڈ کی رائج کردہ کتابیں ہی پڑھائی جائے اور اگر کوئی والدین اس کے علاوہ بھی بچوں کو کتابیں پڑھانا چاہتا ہے تو ہمیں اس میںکوئی حرج نہیں ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ اسکولوں میں استاتذ ہ کی کمی کو پورا کرنے کیلئے بھی اقدامات اٹھائے جائیں گے ۔

You Might Also Like

جعلی ڈگریوں پر محکمہ صحت میں نوکریاں : کرائم برانچ کشمیر نے چار افراد کےخلاف چارج شیٹ دائر کردی
نوٹ بندی اور جی ایس ٹی کو عوام نے قبول کیا: جیٹلی
پاکستان، نیوزی لینڈ ٹیسٹ سیریز کا آغاز جمعے سے ہوگا
حالیہ راجیہ سبھا الیکشن میں نیشنل کانفرنس نے بی جے پی کی حمایت کی: سجاد لون کا الزام
"میرا شہر میری شان” دو روزہ مہم کے دوران جموں و کشمیر بینک کے اسٹال قائم
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article ارینا سیکٹر میں بین الاقوامی سرحد پر مشتبہ ڈرون کی نقل و حرکت
Next Article شوپیان اور بارہمولہ میں 9مفرور گرفتار

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینکشمیرملٹی میڈیا

خواتین کی خود مختاری کے تئیں مادر مہربان کا رول قابل سراہنا ہے:سکینہ یتو

By
1 سال ago
کورونا وائرس کے کیسوں میں جموں کشمیر میں اضافہ جاری؛ منگل کو نئے 77معاملات ریکارڈ ، دو مریضوں کی ہوئی موت
سال 2022 کے دوران منشیات اسمگلنگ کے سلسلے میں 1560افراد گرفتار/اے ڈی جی پی کشمیر
ٹوجی الاٹمنٹ معاملے میں اے راجہ، کنی موجھی سمیت سبھی الزامات سے بری
قانون ساز اسمبلی جموں کی لابی میں آتشزدگی سے تاریخی تصاویر اور فرنیچر کو نقصان
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?