گولی لگنے سے بی ڈی سی ممبر دو زخمی

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

پرتاپ گڑھ24جون پردیش میں پرتاپگڑھ ضلع ہیڈکواٹر سے پچاس کلو میٹر کی مسافت پر تھانہ مہیش گنج علاقے کے موضع بدھوائیت نہر پٹری پر گزشتہ ہفتہ و اتوار کی شب گھات لگاکر بیٹھے لوگوں نے رنجش میں بی ڈی سی ممبر کو گولی مارکراور اس کے بھائی کو لاٹھی ڈنڈے سے مار کر زخمی کر دیا۔

پولیس ترجمان کے بموجب راجا پور گاؤں پنچایت کے بی ڈی سی وشواناتھ ہرجن (40 )مع اپنے بھائی دھرم راج (35) کے ساتھ بائک سے اپنے ماموں کے یہاں موضع رام چیرے میں دعوت کے لئے گزشتہ شب گیا تھا۔
جہاں واپسی میں نہر پٹری بدھوائیت میں گھات لگائے بیٹھے لوگوں نے فائرنگ شروع کر دییو این آئی)اتر

Share This Article