گاندربل میں چاقو کے حملے میں 2 طلباء زخمی

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سری نگر، یکم مئی

وسطی ضلع گاندربل میں آج دوپہر ایک نامعلوم نوجوان کے چاقو کے مبینہ حملے میں دو طالب علم زخمی ہو گئے۔

حکام نے بتایا کہ دو طالب علم ہدایت احمد تانترے ولد اب۔ راشد اور ابراہیم احمد تانترے ولد نور محمد – دونوں بیہامہ گاندربل کے رہائشی ہیں، پر ایک نامعلوم نوجوان نے حملہ کیا، جس سے وہ زخمی ہوگئے۔

انہوں نے بتایا کہ دونوں کو ضلع اسپتال گاندربل لے جایا گیا جہاں سے انہیں مزید علاج کے لیے سکمز صورہ ریفر کر دیا گیا۔

Share This Article