کیرن سیکٹر میں کنٹرول لائن پر دراندازی کی کوشش ناکام ، دو درانداز ہلاک / فوج

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر /08نومبر / ٹی آئی نیوز

سرحدی ضلع کپواڑہ کے کیرن سیکٹر میں فوج نے دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے دو دراندازوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔

دفاعی حکام کے مطابق کیرن سیکٹر علاقے میں دراندازی مخالف آپریشن میں دو دہشت گردوں کو مار گرایا گیا ہے۔

مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ایکس پر فوج کی چنار کور نے لکھا” سیکورٹی فورسز نے جاری آپریشن میں دو دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ علاقے کی تلاش جاری ہے“۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے

Share This Article