کولگام حادثہ میں 5 سالہ بچی لقمہ اجل

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

کولگام /24فروری /ٹی آئی نیوز

جنوبی ضلع کولگام کے دمحال ہانجی پورہ علاقے میں سڑک کے ایک حادثہ میں پانچ سال کی بچی لقمہ اجل بن گئیں

عین شاہدین کہ ایک نامعلوم گاڑی نے ایک پانچ سالہ بچی کو جس کی شناخت ظاہرہ جان دختر محمد یونس شاہ ساکنہ ڈی کے مرگ کو اپنے گھر کے قریب زور دار ٹکر مار دی جس کے نتیجے میںوہ شدید زخمی ہوئی
اسے فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔

دریں اثنا، پولیس نے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے اور ملوث ڈرائیور کی گرفتاری کیلئے کارورائی شروع کر دی

Share This Article