باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: کوروناوائرس کی روکتھام کیلئے نامزد نوڈل افسر معطل,ڈاکٹر شفقت کے خلاف پہلے چل رہی انکوائری کا شاخسانہ
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینجموںروزگار نیوزملٹی میڈیا

کوروناوائرس کی روکتھام کیلئے نامزد نوڈل افسر معطل,ڈاکٹر شفقت کے خلاف پہلے چل رہی انکوائری کا شاخسانہ

Last updated: مارچ 13, 2020 7:18 شام
6 سال ago
Share
SHARE

سرینگر/13مارچ: کوروناوائرس کی روکتھام کیلئے نامزد نوڈل آفسیر کو جموں کشمیر انتظامیہ نے معطل کردیا ہے ۔ معلوم ہوا ہے کہ موصوف کو ان کے خلاف پہلے سے جاری انکوائری کے پیش نظر معطل کیا گیا ہے اور فی الحال مجسٹریٹ دفتر کٹھوعہ یا چیف میڈیکلافسر کٹھوعہ کے دفتر سے منسلک رہیں گے ۔ کرنٹ نیوز آف انڈیا کے مطابق جموں و کشمیر حکومت نے جمعہ کے روز کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے نامزد نوڈل افسر ڈاکٹر شفقت خان کو معطل کردیا۔محکمہ جنرل ایڈمنسٹریشن کی طرف سے جاری ایک حکمنامے میں کہا گیا کہ جموں کشمیر میں کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے نامزد نوڈل افسر ڈاکٹر شفقت خان کو اس کے خلاف زیر التوا انکوائری کے پیش نظرمعطل کیا جاتا ہے۔معطلی کے دوران موصوف افسر ضلع مجسٹریٹ دفتر کٹھوعہ یا چیف میڈیکل افسر کٹھوعہ کے دفتر کے ساتھ منسلک رہیں گے۔

You Might Also Like

جموں وکشمیرمیں برفانی تودے گر آنے کی وارننگ جاری
گاندربل میں کشمیری پنڈت کی آخری رسومات انجام دینے میں مقامی مسلمان پیش پیش رہے
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے ریت نکالنے والوں کے خلاف پولیس کی مہم
جموں کشمیر میں کووڈ کے 67نئے مثبت معالات درج
ویڈیو: شاہ فیصل کے خلاف کارروائی پر عمر عبداللہ کا احتجاج
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article وادی کشمیر جعلی اور ناقص ادویات کے کاروبار کی منڈی، متعلقہ محکمہ خاموش ؟
Next Article عالمی وبائی وائرس کووڈ 19کی وجہ سے اموات کا سلسلہ جاری
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینسرینگر

حاجی غلام نبی بیگ کے انتقال پر کے ٹی ایم ایف کی تعزیت

By
6 سال ago
بارڈر سیکورٹی فورس کے ڈائریکٹر جنرل کا ایل او سی دورہ
کشمیر میں ٹھٹھرتی سردیوں کا زور برابر قائم، پہلگام سرد ترین مقام
رعناواری سرینگر میں منشیات اسمگلر کی 2 کروڑ روپے مالیت کا تین منزلہ رہائشی ڈھانچے مسمار / پولیس
وادی میں حفاظتی صورتحال کا ناردھارن کمانڈر نے میٹنگ کے ددوران جائزہ لیا
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?