جموں کشمیر میں کووڈ کے 67نئے مثبت معالات درج

By
0 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر؛08ستمبر

جموں کشمیر میں کووڈ 19کے کیسوں میں کمی کا رجحان برقرار ہے
گزشتہ 24گھنٹوں میں کووڈ کی وبائی بیماری میں 67نئے افراد مبتلا پائے گئے جس کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد 478562 تک پہنچ گئی ہے
تازہ معاملات میں جموں سے 10اور کشمیر سے 57نئے معاملات درج ہوئے
بیماری میں مبتلا کسی بھی تازہ مریض کی موت نہیں ہوئی ہے

Share This Article