کنٹرول لائن پر مشکوک نقل و حل دیکھنے پر فوج کی فائرنگ، تلاشی آپریشن جاری

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

جموں، 5 اگست

فوج نے جموں و کشمیر کے اکھنور اور سندھر بنی علاقوں میں لائن آف کنٹرول پر دوران شب مشکوک نقل و حمل دیکھنے کے بعد فائرنگ کی سرکاری ذرائع نے بتایا کہ فوجی جوانوں نے دوران شب اکھنور کے بٹل سیکٹر اور سندر بنی سیکٹر میں مشکوک نقل و حمل دیکھی جس کے بعد انہوں نے گولیاں چلائیں انہوں نے کہا کہ تاہم ان گولیوں کی کوئی جوابی کارروائی نہیں کی گئی جس کے بعد علاقے میں وسیع پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کر دیا گیا۔

ادھر دفعہ 370 کے خاتمے کی پانچویں برسی کے موقع پر لائن آف کنٹرول اور بین الاقوامی سرحد پر پیر کے روز سیکورٹی کو مزید سخت کر دیا گیا ہے۔

Share This Article