کشمیر یونیورسٹی کی طرف سے یکم مئی کو لئے جانے والے تمام امتحانات ملتوی

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر/30 اپریل/ پلوامہ جھڑپ میں دو جنگجوئوں کے علاوہ عام شہری کی ہلاکت کے بعد وادی کشمیر میں پیدا شدہ صورتحال کو مد نظر کشمیر یونیورسٹی نے آج یعنی یکم مئی کو لئے جانے والے تمام امتحانات کو ملتوی کر دیئے ہیں اور ان امتحانات کے نئے تاریخو ں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔سی این آئی کو یونیورسٹی ترجمان سے موصولہ بیان کے مطابق وادی کشمیر میںجاری موجودہ صورتحال اور طلبہ کے مطالبات کو مدنظر رکھتے ہوئے کشمیر یونیورسٹی نے یکم مئی یعنی منگل وار کو لئے جانے والے تمام امتحانات کو ملتوی کرنے کا فیصلہ لیا ہے۔یونیورسٹی ترجمان کے مطابق ملتوی کر دئے گئے امتحانات کے نئے تاریخوں کا اعلان بعد میں علیحدہ طور سے کیا جائے گا۔

Share This Article