باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: کشمیر ٹریڈ الاینس کا ہمہ موسمی شاہراہ کی وکالت
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینکشمیرملٹی میڈیا

کشمیر ٹریڈ الاینس کا ہمہ موسمی شاہراہ کی وکالت

Last updated: جولائی 14, 2023 8:45 شام
3 سال ago
Share
SHARE

سری نگر:

کشمیر ٹریڈرز الائنس نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ سرینگر جموں قومی شاہراہ پر ضروری سامان اور دیگر اشیاء لے جانے والی بھاری موٹر گاڑیوں کو بغیر کسی پریشانی کے چلنے کی اجازت دے۔

ایک بیان میں کے ٹی اے کے صدر اعجاز شاہدار نے کہا کہ ایسی اطلاعات ہیں کہ کشمیر کے لیے مال لے جانے والی بہت سی مال بردار گاڈیاں ہائی وے پر پھنسے ہوئے ہیں۔
ان کا کہنا تھا "یہ کاروباری برادری کے لیے تشویش کا باعث ہے کیونکہ ہمارے لیے سامان درآمد کرنے کے لےواحد قابل استعمال سڑک رابطہ ہے۔ شہدار نے کہا کہ خام مال ہو یا تیار مصنوعات۔ جب رابطہ سڑک بند ہو جاتی ہے تو ہماری سپلائی چین ٹوٹ جاتی ہے، جس کے نتیجے میں نقصان ہوتا ہے۔”
اعجاز شہدار نے کہا "ہم نے حال ہی میں دیکھا ہے کہ کس طرح کشمیر میں پٹرول کی قلت نے لوگوں کو متاثر کیا اور لوگوں کو اپنی گاڑیوں کو ایندھن بھرنے کے لیے گھنٹوں انتظار کرنے پر مجبور کیا،

شاہدر نے مزید کہا کہ حکومت کو ترجیحی بنیاد پر سامان لے جانے والی گاڑیوں کی پریشانی کے ازالہ کو یقینی بنانا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ ہائی وے کی گڑبڑ کا واحد قابل عمل طویل مدتی حل یہ ہے کہ ان علاقوںمیں سرنگیں تعمیر کی جائیں جو لینڈ سلائیڈنگ کا شکار ہیں۔

شاہدر نے کہا کہ کشمیر کو ہمہ موسمی رابطہ فراہم کرنے کے لیے NH44 کی 4 لین کی جلد تکمیل کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات شروع کرنا ہوں گے۔

You Might Also Like

عمر عبداللہ نے پی ڈی ڈی اور ایچ اینڈ یو ڈی ڈی کی جائزہ میٹنگوں کی صدارت کی
جنگجوبیٹے کے محاصرے میں پھنسنے کی افواہ
میرواعظ نے سرحدی کشیدگی پر کیا شدید تشویش کا اظہار
شیر کشمیر انسٹی چیوٹ آف میڈکل اینڈ سائنس صورہ نے قواعد و ضوابط کو بالائے طاق رکھکر غیر مستحق امیدواروں کو لسٹ میں شامل کیا
سرینگر کے بعد ویری ناگ کے جنگلات میں مختصر تصادم آرائی؛جنگجو فورسز کو چکمہ دیکر فرار ، پورے جنگلات میں وسیع تلاشی آپریشن جاری
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article سابق ملی ٹینٹ پی ایس اے کے تحت گرفتار: پولیس
Next Article چرار شریف میں گاڑی لڑھک گئی معمر شہری از جان

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینکشمیر

پانپور میں کمسن بچی کو گاڑی نے کچل کر ابدی نیند سلادیا؛ علاقے میں صف ماتم بچھ گئی ، کیس درج ، تحقیقات شروع

By
6 سال ago
زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کررہے کسانوں کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچا
ناظم تعلیم کشمیر نے سرینگر کے تعلیمی منظر نامے کا جائزہ لیا، مانیٹرنگ مضبوط بنانے کی دی ہدایت
بارہمولہ اور کولگام میں دومنشیات فروش گرفتار ۔ ممنوعہ اشیاءبرآمد
شوپیان میں بارہ بور رائفل چھین لی گئی
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?