سرینگر /05جنوری / ٹی آئی نیوز
کشمیر کے مختلف علاقوں میں اس وقت سنسنی کا ماحول پھیل گیا جب شام دیر گئے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
سرینگر سمیت وادی کے دیگر علاقوں میں شام 8بجے کے قریب زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
مزید تفصیلات کا انتظار

Sign in to your account