کشمیر میں ریل خدمات چوتھے دن بھی معطل

Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

رینگر//وادی کشمیر میں وسطی کشمیر کے بڈگام اور جموں خطہ کے بانہال کے درمیان ریل خدمات منگل کو مسلسل چوتھے دن جبکہ بڈگام اور شمالی کشمیر کے بارہمولہ کے درمیان یہ خدمات مسلسل دوسرے دن بھی معطل رکھی گئیں۔منگل کو یہ خدمات ظاہری طور پر یوم آزادی کے موقع پر علیحدگی پسندوں کی طرف سے دی گئی ہڑتال کال کے پیش نظر معطل رکھی گئیں۔ریلوے ذرائع نے یو این آئی کو بتایا کہ اگرچہ ریل خدمات معطل رکھی گئی ہیں، تاہم تمام ریلوے اسٹیشنوں پر پرچم کشائی کی رسم انجام دی گئی.یو ا ین آئی)

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے