کشمیر میں رواں دہائی میں پہلی مرتبہ درج شدہ جنگجوؤں کی تعداد 300 کے ہندسے کو عبور کرگئی

By
0 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سری نگر ،(یو ا ین آئی): وادی کشمیر میں رواں دہائی میں پہلی مرتبہ درج شدہ جنگجوؤں کی تعداد 300 کے ہندسے کو عبور کرگئی ہے۔وادی میں گذشتہ برس (سنہ 2017میں) 120 مقامی نوجوانوں نے ہتھیار اٹھائے۔جبکہ رواں برس اب تک 130 نوجوان عسکری صفوں میں شامل ہوچکے ہیں۔

Share This Article