کشمیر میں تصادم کے دوران ایک جنگجو ہلاک

Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر//شمالی کشمیر کے کپواڑہ ضلع میں آج صبح سیکورٹی فورس کے ساتھ ہوئی مڈبھیڑ میں ایک جنگجو کے جانبحق ہونے کی خبر ہے۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سرحدی ضلع کے ہندواڑہ کے ایک گاؤں میں سیکورٹی فورس اور جموں کشمیر پولیس کا خصوصی آپریشن گروپ مشترکہ طور پر جنگجووں کی تلاشی مہم چلارہا تھا۔اس دوران جب سیکورٹی فورس علاقے کو سیل کر رہی تھی تبھی وہاں پہلے سے چھپے جنگجووں نے خود کار ہتھیار وں سے ۔ اندھا دھند فائرنگ شروع کردی جس کے بعد تصادم شروع ہوا جس میں ایک جنگجوں جانبق ہوا

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے