باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: کانگریس کا سرکار پر ایم ایس پی کے نام پر ڈھونگ کر نے کا الزام
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
بھارتتازہ ترین

کانگریس کا سرکار پر ایم ایس پی کے نام پر ڈھونگ کر نے کا الزام

Last updated: جولائی 20, 2018 5:13 شام
8 سال ago
Share
SHARE

کانگریس کا سرکار پر ایم ایس پی کے نام پر ڈھونگ کر نے کا الزام

نئی دہلی، 19 جولائی : کانگریس پارٹی نے حکومت کی طرف سے حال ہی میں مختلف فصلوں کے لئے طے شدہ امدادی قیمت (منیمم سپورٹنگ پرائز-ایم ایس پی) کو ناکافی قرار دیتے ہوئے آج پارلیمنٹ کے کیمپس میں مظاہرہ کیا اور کہا کہ وہ جمعہ کو عدم اعتماد کے قرارداد پر بحث کے دوران بھی اس مسئلے کو اٹھائےگي۔
کانگریس کے ممبران پارلیمنٹ نے صبح ایوان کی کارروائی شروع ہونے سے پہلے پارلیمنٹ کے کیمپس کے اندر اور پارلیمنٹ کے گیٹ پر ہاتھوں میں مکا لے کر مظاہرہ کیا۔ وہ ’ایم ایس پی نہیں یہ دھوکہ ہے‘‘ کے نعرے لگا رہے تھے۔کانگریس ممبر پارلیمنٹ جیوتی رادتیہ سندھیا نے الزام لگایا کہ حکومت نے فصلوں کی امدادی قیمت بڑھانے کا ڈھونگ کیا ہے۔ گزشتہ چار سال میں امدادی قیمت نہیں بڑھائی گئی ہے اور اب انتخابی سال میں حکومت ایم ایس پی کے نام پر حقیقی لاگت قیمت سے محض 10 فیصد زیادہ قیمت دے رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ چار سال میں کھاد اور ڈیزل کی قیمتوں میں کافی اضافہ ہوا ہے اور کسانوں کی لاگت طے کرتے وقت ان حقائق کو نظر انداز کیا گیا۔ مسٹر سندھیا نے کہا کہ حکومت نے پہلے ڈاکٹر ایم ایس سوامي ناتھن طرف سے بتائے سی -2 فارمولہ کی بنیاد پرلاگت طے کرنے اور اس پر ڈیڑھ گناایم ایس پی دینے کی بات کہی تھی۔ لیکن، اس نے اے 2 پلس ایف ایل فارمولہ پر لاگت کا حساب کر کے اس سےڈیڑھ گنا ایم ایس پی مقرر کیا۔ اس طرح اس نے کسانوں کے ساتھ دھوکہ کیا ہے۔
جاری،یو این آئی.

You Might Also Like

پی ڈی پی بھاجپا مخلوط اتحاد ریاست کیلئے بدشگون ثابت: ڈاکٹر کمال
ترال میں بس حادثہ،سترہ افراد زخمی
چاٹلی پورہ شانگس اننت ناگ میں کوٹھے سے بڑی مقدار میں عمارتی لکڑی برآمد 82مکعب فٹ عمارتی لکڑی ضبط کرکے ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے /پولیس ذرائع
ہندو عسکریت پسند کی گرفتاری سے خفیہ اداروں میں ہلچل مچ گئی  اُتر پردیش حکومت نے پولیس ٹیم کو کشمیر کی طرف روانہ کیا ، مرکزی وزارت داخلہ نے کیس ڈائری مانگی 
گاندھی نگر جموں میں بیروکریٹ کے اعزاز میں الوداعی تقریب
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article تلگودیشم کے ایم پیز کے وفد کی اروند کیجروال سے ملاقات۔چندابابو کا خط حوالے کیا
Next Article نصیر الدین شاہ نے آرٹ فلموں کو نئی بلندی بخشی

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینکشمیرملٹی میڈیا

ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس وجے کمار پرزڈنٹ میڈل سے سرفراز

By
3 سال ago
بڈگام چوری کے معاملات حل ،ملزمان گرفتار ، لاکھوں کا مال برآمد
وزیر اعظم نے ورچول موڑ میں جموں کے کٹرا میں دوسری ”وندے بھارت “ٹرین کو ہری جھنڈی دکھائی
اننت ناگ میں رہائشی مکان سے ممنوعہ مادہ بر آمد ، منشیات فروش گرفتار
خراب موسمی صورتحال: صوبائی کمشنر کشمیر کی لوگوں سے احتیاط کرنے کی اپیل
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?