ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس وجے کمار پرزڈنٹ میڈل سے سرفراز

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر/25جنوری / ٹی آئی نیوز

یوم جمہوریہ کے موقعہ پر ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل پولیس کشمیر زون وجے کمار کو صدر پولیس میڈل سے نوازا گیا ہے۔
معلوم ہوا ہے کہ اے ڈی جی پی وجے کمار کو میدان میں ان کی نمایاں خدمات کے لیے تمغہ سے نوازا گیا۔
خیال رہے کہ صدر کا پولیس میڈل ملک میں پولیس اور سنٹرل آرمڈ پولیس فورسز کے لیے سب سے بڑا سروس میڈل ہے

Share This Article