چھانہ پورہ سرینگر میں آگ کی واردات ، رہائشی مکان کو نقصان

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر /06مارچ / ٹی آئی نیوز

سرینگر کے چھانہ پورہ علاقے میں آگ کی واردات میں تین منزلہ رہائشی مکان کو نقصان پہنچ گیا ہے

منگلوار کی رات دیر گئے ایک میں بجلی شارٹ سرکٹ ہونے سے ایک رہائشی مکان میں آگ لگی جس دوران اس نے مکا ن کو اپنی لپیٹ میںلیا

آگ لگنے کے ساتھ ہی محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی موقعہ پر پہنچ گئی اور انہوں نے آگ بجھانے کیلئے کارروائی شروع کردی او ر اس کو مزید پھیلنے سے روک دیا گیا تاہم آگ کی اس واردات میں مکان کا چھت، دروازے، کھڑکیاں، فرنشننگ، بستر اور دیگر ساز و سامان جل کر راکھ ہو گیا ۔

Share This Article