باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: پٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل چھٹے دن بھی کمی
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
بھارتتازہ ترین

پٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل چھٹے دن بھی کمی

Last updated: جنوری 1, 2019 4:03 شام
8 سال ago
Share
SHARE

نئی دہلی،یکم جنور: پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ منگل کو مسلسل چھٹے دن بھی جاری رہا۔دہلی میں پٹرول کی قیمت میں 19پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 20پیسے فی لیٹر کی کمی کی گئی ہے۔
دہلی میں پٹرول کی قیمت کم ہوکر 68.65روپے اور ڈیزل کی 62.66روپے فی لیٹر رہ گئی۔ممبئی میں پٹرول ،ڈیزل کی قیمتیں 74.30اور 65.56روپے فی لیٹر رہ گئی۔کولکاتہ میں دونوں ایندھنوں کی قیمتیں 70.78روپے اور 64.42روپے فی لیٹر رہیں۔چنئی میں 71.22اور 66.14فی لیٹر رہ گئیں جبکہ نوئیڈا اور گروگرام میں پٹرول کی قیمتیں 68.97اور 69.74روپے فی لیٹر رہ گئیں جبکہ ڈیزل کی قیمتیں 62.43اور 62.71روپے فی لیٹر رہیں۔

You Might Also Like

بنگال الیکشن: یشونت سنہا نے تھاما ترنمول کا دامن، بی جے پی پر ہوئے حملہ آور
مفتی ناصر الاسلام فاروقی کو صدمہ
ویڈیو
11اور 12جولائی کو بارشوں کی پیشگوئی ، گرمی سے نجات ملنے امکان
ہند و پاک لیڈران تلخ بیان بازی سے گریز کریں: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article کارواں امن بس سروس: سال 2018 کے دوران 1014 مسافروں نے ایل او سی کے آرپار سفر کیا
Next Article ہندوستان اور پاکستانی افواج کے مابین گولیوں کا تبادلہ

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینکشمیرملٹی میڈیا

ظفر عیقل شاہ نے ایم ڈی فنانشل سروسزکا عہدہ سنبھالا،ملازمین کا والہانہ استقبال

By
4 مہینے ago
الرٹ ! 48 گھنوں کیلئے دنیا بھر میں ٹھپ ہوسکتا ہے انٹرنیٹ
ڈلی پورہ پلوامہ میں آگ کی ہولناک واردات 7رہایشی مکان خاکستر
حادثے میں کتے کو بچاتے ہوئے آٹورکشہ ڈرائیور لقمہ اجل ، شوپیان میں انوکھا حادثہ رونما
گاندربل میں کوروناوائرس میں مبتلاء دکاندار ؛پولیس نے گرفتار کرکے کیس درج کرلیا
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?