پونچھ میں قیامت صغریٰ بپا 

Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

کمسن لڑکے کی پانی کی ٹینکی میں گر کرموت

سری نگر:۲۰،جولائی: پونچھ میں جمعہ کو اُس وقت قیامت صغریٰ بپا ہوئی ،جب یہاں ایک کمسن لڑکے کی پانی کی ٹینکی میں گر کر حادثاتی موت ہوگئی۔کے این این کے مطابق پونچھ کے با نولا مینڈھر پونچھ میں محمد ایان ولد محمد الیاس نامی 2سالہ کمسن لڑکا اپنے احاطے میں کھیل کود کے دوران پینے کے پانی کی ٹینکی میں گر گئے ۔مذکورہ بچے کو فوری طور پر پانی کی ٹینکی سے نکالا گیا اور اسپتال پہنچایا گیا ،جہاں ڈاکٹروں نے اُنہیں مردہ قرار دیا ۔پولیس نے قانونی اور طبی لوازمات پُر کرنے کے بعد نعش کو ورثاں کے سپرد کردیا ۔

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے