پولیس و فورسز کی جانب سے نہتے لوگوں پر طاقت کاستعمال قابل مذمت ہڑتال اور چلوکال کی مکمل حمایت /مفتی ناصرالاسلام

Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سبزار اور اس کے ساتھی کے ترال میں فورسز کے ہاتھوں جاں بحق ہونے کے بعد پولیس وفورسز کی جانب سے نہتے لوگوں پر طاقت کا بے تحاشہ استعمال کرنے پرجموں وکشمیر مسلم پرسنل لاء بورڈ کے نائب چیرمین اور نائب مفتی اعظم مفتی ناصر الاسلام نے شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ فورسز کی جارحیت اور دہشت سے کشمیریوں کے حوصلے پست نہیں ہونگے ۔انہوں نے 28اور 29مئی ہڑتال اور چلو کال کی مکمل حمایت کرتے ہوئے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ اس پروگرام کو کامیاب بنائیں

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے