ٹولیپ گارڈن 16اپریل سے عوام کیلئے بند ہوگا / محکمہ فلوریکلچر

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

محکمہ فلوریکلچر، گارڈنس اینڈ پارکس کشمیر نے اعلان کیا ہے کہ سرینگر کا ٹیولپ گارڈن 16 اپریل سے عام لوگوں کیلئے بند رہے گا۔

اس ضمن میں جاری کردہ ایک حکمنامہ کے مطابق یہ فیصلہ ٹیولپ کمیٹی کی سفارش پر کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ باغ گلہ لالہ کو 16مارچ کو عوام کیلئے کھول دیا گیا تھا اور ایک ماہ طویل عرصہ کے دوران 3لاکھ کے قریب مقامی و غیر مقامی سیاحوں نے باغ کا دورہ کرکے وہاں اس کی سیر کی اور قدرتی نظاروں سے لطف اندوز ہو گئے ۔

Share This Article