وزیر اعظم نریندر مودی کی بھوپال آمد،راج گڑھ کیلئے روانگی

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

وزیر اعظم نریندر مودی کی بھوپال آمد،راج گڑھ کیلئے روانگی

بھوپال، 23 جون : وزیر اعظم نریندر مودی مدھیہ پردیش کے ایک دن کے دورے پر آج دوپہر خصوصی طیارے سے بھوپال پہنچے۔
سرکاری ذرائع کے مطابق یہاں راجا بھوج ایئر پورٹ پر گورنر مسز آنندي بین پٹیل اور وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے ان استقبال کیا۔
کچھ ہی دیر میں وہ یہاں سے خصوصی ہیلی کاپٹر سے ضلع راج گڑھ کے موهن پورہ کیلئے روانہ ہو جائیں گے۔
مسٹر مودی موهن پورہ میں آبپاشی پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ اس کے بعد وہ اندور پہنچیں گے اور وہاں بھی لوگوں سے خطاب کرنے کے بعد مختلف سرکاری پروجیکٹوں كا افتتاح کرنے کے بعد دیر شام وہ اندور سے دہلی روانہ ہو جائیں گے۔
یو این آئی،

Share This Article