وزیر اعظم نریندر مودی نے سری نگر میں یوگا کے 10 ویں عالمی دن کی تقریب میں شرکت کی

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سری نگر، 21 جون

وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کی صبح یہاں شہرہ آفاق جھیل ڈل کے کناروں پر واقع شیر کشمیر انٹرنینشل کنوکیشن میں یوگا کے 10 ویں عالمی دن کی تقریب میں شرکت کی۔

ادھر وادی میں جمعہ کی صبح بارشوں کے باعث کھلے میدانوں میں یوگا تقریبات کا انعقاد قدرے مشکل بن گیا۔

بتادیں کہ وزیر اعظم نریندر مودی جمعرات کی سہ پہر کو فقید المثال سیکورٹی بند وبست کے بیچ اپنے دو روزہ دورے پر سری نگر پہنچے۔

Share This Article