وادی کشمیر کے معروف فوٹو جرنلسٹ نثار احمد انتقال کر گئے

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر 19جون :ٹی آئی نیوز

وادی کشمیر کے معروف فوٹو جرنلسٹ نثار احمد بدھ کے روز انتقال کر گئے ۔ مرحوم ” انگریزی روز نامہ دی ہندو “ سے وابستہ تھے ۔

مرحوم کے انتقال کی خبر پھیلتے ہی آبائی علاقے میں رنج و غم کی لہرو دوڑ گئی جبکہ مرحوم کو پُر نم آنکھوں کے ساتھ آبائی علاقہ میں سپردخاک کیا گیا

ادھر مرحوم کے انتقال کی خبر پھیلتے ہی صحافتی برادری میں دکھ کی لہر دوڑ گئی ۔

Share This Article