نورباغ سرینگر میں آگ کی واردات ،دو رہائشی مکانات خاکستر

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر/ 23 جنوری/ ٹی آئی نیوز

سرینگر کے گزربل نور باغ علاقے میں سوموار کی اعلیٰ الصبح آگ کی ایک واردات میں دو رہائشی مکانات کو نقصان پہنچ گیا ہے
عین شاہدین کے مطابق آگ لگنے کے ساتھ ہی محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی سروس کو مطلع کیا گیا جنہوں نے علاقے میں پہنچ کر آگ بجھانے کیلئے کارورائی شروع کردی اورا س کو مزید پھیلنے سے روک دیا گیا
پولیس کے مطابق آگ لگنے کی وجوہات جاننے کیلئے کارورائی شروع کرد ی گئی ہے اور یہ جاننے کی کوشش کی جارہی ہے کہ آگ کیسے لگی ہے

Share This Article