راجوری میں دو بارودی سرنگیں بر آمد ، بعد میں ناکارہ بنائی گئی / پولیس

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

راجوری /23جنوری / ٹی آئی نیوز

پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ راجوری میںدو بارودی سرنگیںبر آمد کرکے ناکارہ بنایا گیا
پولیس کے مطابق سیکورٹی فورسز نے ایک مشتر کہ کارورائی کے دوران راجوری کے دسل اور اس کے ملحقہ علاقے میں دو دیسی ساختہ آئی ای ڈی بم برآمد کئے ہیں
پولیس نے بتایا کہ برآمد شدہ آئی ای ڈیز کو بم ڈسپوزل اسکواڈ کے ذریعے سے ناکارہ بنا دیا گیا ہے

انہوں نے بتایا کہ اس سلسلے میں ایک مقدمہ درج کرکے مزید تحقیقات شروع کر دی گئی ہے

Share This Article