مژھل میں کنترول لائن کے نزدیک دو ملی ٹنٹ از جاں:پولیس

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

پولیس کا کہنا ہے کہ لائن آف کنٹرول پرمژھل سیکٹر میں فوج اورپولیس نے ایک مشترکہ کارروائی کے دوران دو ملی ٹنٹوں کو ہلاک کیا گیا
پولیس نے ایک ٹویٹ میں لکھا”فوج اور کپوارہ پولیس نے کنٹرول لائن کے نزدیک ٹکری نار مژھل علاقے میں دو ملی ٹنٹوں کو ہلاک کیا گیا”
پولیس کا کہنا ہے کہ مارے گئے ملی ٹنٹون سے دو اے کے 47رائفلیں، کئی پستول اور چار ہینڈ گرینیڈ بر آمد کئے جبکہ دنوں مارے گئے ملی ٹنٹوں کی شناخت کیلئے کارروائی جاری ہے

Share This Article