باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: مودی نے شیاما پرشاد مکھرجی کو خراج عقیدت پیش کیا
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترین

مودی نے شیاما پرشاد مکھرجی کو خراج عقیدت پیش کیا

Last updated: جولائی 6, 2018 12:17 شام
8 سال ago
Share
SHARE

مودی نے شیاما پرشاد مکھرجی کو خراج عقیدت پیش کیا

نئی دہلی، 6 جولائی : وزیراعظم نریندر مودی نے بھارتیہ ہندو مہاسبھا کے بانی شیاما پرشاد مکھرجی کی سالگرہ کے موقع پر جمعہ کو خراج عقیدت پیش کیا۔
مسٹر مودی نے ٹویٹ کرکے کہا ’’ڈاکٹر شیاماپرساد مکھرجی کی سالگرہ پر انہیں سلام کرتا ہوں ۔ ڈاکٹر مکھرجی کو ایک اچھا ماہر تعلیم ، ایک بہتر منتظم اور ہندوستان کی آزادی اور اتحاد بنائے رکھنے کی لڑائی لڑنے والے کے طور پر یاد رکھا جائے گا‘‘۔
مسٹر مودی نے ڈاکٹر مکھرجی اور ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کی تصویر کا اشتراک کرتے ہوئے، لکھا، ’’دونوں کابینہ میں ساتھی تھے اور ہندوستان کی ترقی کے لئے دور رس نظر رکھتےتھے ‘‘۔
قابل ذکر ہے کہ ڈاکٹر مکھرجی جواہر لال نہرو کی کابینہ میں شامل تھے لیکن کشمیر کے مسئلے پر وہ کابینہ سے الگ ہوگئے تھے۔ انہوں نے 1951 میں بھارتیہ جن سنگھ کی بنیاد رکھی جو بعد میں بھارتیہ جنتا پارٹی بن گئی”۔
یو این آئی۔

You Might Also Like

”کسی نے سوچا بھی نہیں تھا کہ دفعہ 370 کو منسوخ کردیا جائے گا اور ایک گولی بھی نہیں چلے گی “/ امیت شاہ
لال سنگھ کا روپوش بھائی راجستھان سے گرفتار
بہار کے61سالہ یاتری کی کٹرہ ریاسی میں موت
انتخابات میں شرکت مشروط،ریاستی کانگریس کا اعلان
ڈوڈہ امیں گاڑی گہری کھائی میں جاگری ؛ 28سالہ نوجوان ہلاک ، علاقے میں کہرام
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article کشمیروادی میں 3ماہ کے دوران57شہری اموات
Next Article کم شمالی کوریا کو منفرد مستقبل دینا چاہتے ہیں : ٹرمپ

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترین

کیچ رازگیر خانصاحب میں ٹریفک کا المناک حادثہ

By
8 سال ago
راجوری میں المناک حادثہ: خاتون اسسٹنٹ پروفیسر ازجاں، شوہر زخمی
کپواڑہ سڑک حادثے میں دو افراد از جان ، ایک زخمی
پٹن میں سمارٹ میٹروں کی تنصیب کے خلاف لوگوں کا زور دار احتجاج
آئندہ دو دنوں تک ٹنل کے آر پار ہلکی بارشوں اور برفباری کا امکان / محکمہ موسمیات
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?