منوج سنہا کی مہا ریشی والمیکی جینتی پر لوگوں کو مبارکباد

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سری نگر،17 اکتوبر

جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے مہا ریشی والمیکی جینتی کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔
انہوں نے جمعرات کی صبح ’ایکس‘ پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا: ’میں مہا ریشی والمیکی جیتنی کے موقع پر لوگوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں‘۔
بتادیں کہ پراگت دیوس یا والمیکی جینتی ہندوستان کا ایک سالانہ تہوار ہے جو بالمیکی مذہبی گروہ کے ذریعہ خاص طور پر قدیم ہندوستانی شاعر اور فلسفی والمیکی کی پیدائش کی یاد میں منایا جاتا ہے۔

Share This Article