ممبئی عمارت حادثے میں مرنے والوں کی تعداد 34 تک پہنچی

Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

ممبئی//جنوبی ممبئی کے بھنڈی بازار علاقے میں سو سال سے زائد پرانی خستہ حال عمارت حسینی منزل حادثے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 34 ہوگئی ہے۔ممبئی پولیس کے ترجمان رشمی کراندی کر نے آج صبح یواین آئی کو بتایا کہ اس حادثے میں 34 افراد ہلاک ہو گئے ہیں اور 15 افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں سے کچھ کی حالت سنگین ہیں۔ ملبے میں بعض افراد کے دبے ہونے کا اندیشہ ہے۔

 

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے