باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: مغل روڑ اور سونہ مرگ کرگل روڈ پر تیسرے دن بھی ٹریفک بند
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینتصاویرکشمیرکھیلملٹی میڈیا

مغل روڑ اور سونہ مرگ کرگل روڈ پر تیسرے دن بھی ٹریفک بند

Last updated: دسمبر 10, 2024 1:13 شام
2 سال ago
Share
SHARE

سری نگر، 10 دسمبر

جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کو جموں صوبے کے پونچھ اور راجوری اضلاع کے ساتھ جوڑنے والے تاریخی مغل روڈ پر برف جمع ہونے کی وجہ سے منگل کو تیسرے روز بھی ٹریفک کی نقل و حمل بند ہے۔

ادھر وادی کو لداخ یونین ٹریٹری کے ساتھ جوڑنے والا سونہ مرگ – کرگل روڈ بھی بند ہے تاہم وادی کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سری نگر – جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک کی دوطرفہ نقل و حمل حسب معمول جاری ہے۔ٹریفک حکام نے بتایا کہ مغل روڈ اور سونہ مرگ – کرگل روڈ پر برف جمع ہونے کی وجہ سے ٹریفک ہنوز بند ہے.انہوں نے کہا کہ بیکن حکام سے اجازت ملنے کے بعد یہ ان سڑکوں پر ٹریفک کی آمد و رفت بحال کی جائے گی۔ان کا کہنا ہے کہ سری نگر – جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک کی دو طرفہ نقل و حمل حسب معمول جاری ہے۔
حکام نے مسافرں سے قومی شاہراہ پر لین ڈسپلن پر عمل کرنے کی تاکید کی ہے۔انہوں نے مسافروں سے کہا ہے کہ وہ قومی شاہراہ پر دن کے دوران ہی سفر کریں اور چٹانیں کھسکنے یا مٹی کے تودے گر آنے کے خدشات کے پیش نظر رام بن اور بانہال کے درمیان غیر ضروری طور رکنے سے اجتناب کریں۔

You Might Also Like

اننت ناگ میں سیکورٹی فورسز کی زیادتیوں کے خلاف ہرتال
بانڈی پورہ میں تین افراد پر پبلک سیفٹی ایکٹ عائد، کورٹ بلوال جیل منتقل ، اہل خانو ں میں فکر و تشویش
کرونا وائرس سے دنیا بھر میں مجموعی ہلاکتیں 10 ہزار سے تجاوز، عالم اسلام میں نمازِ جمعہ کے اجتماعات محدود
سرینگر کرگل شاہراہ آٹھ روز سے ٹریفک کیلئے بند
قربانی کے جانوروں کیلئے سرکاری نرخنامے بالائے طاق؛وادی کے مختلف علاقوں میں تاجروں کی من مانیاں جاری
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article میڈیکل کالج ہند وارہ میں ڈاکٹروں کی مبینہ لاپرواہی کے باعث تین بچوں کے با پ کی موت
Next Article جموں میں مقیم روہنگیا پناہ گزینوں کو پانی اور بجلی جیسی بنیادی سہولتیں فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری / ڈاکٹر فاروق

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینجموں

ریل گاڑی اور ریلوئے اسٹیشنوں پر صفائی کا فقدان ،مسافروں پریشانیوں کے شکار

By
7 سال ago
نیشنل کانفرنس مجلس عاملہ کا خصوصی اجلاس ، 4قراردادیں منظور
جیش محمد کے ٹھکانوں کو تباہ کرنے والے ہندوستانی پائلٹس کو راہل نے سلام پیش کیا
کشمیر میں پتھراؤ کے واقعہ میں سیاح کی موت، میرواعظ نے کہا ’ اس غنڈہ گری کی مذمت کرتا ہوں
ایشیا کپ: براہ راست دیکھئیں ،پاکستان بمقابلہ افغانستان
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?