مسلسل تیسرے دن پیٹرول ڈیزل مہنگا

By
0 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

نئی دہلی، (یو این آئی) آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے ہفتہ کو لگاتار تیسرے روز پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے۔

دلی، کولکتہ، ممبئی اور چنئی میں پیٹرول آج 18 سے 19 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوگیااور ڈیزل 21 سے 22 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوا ہے۔
دونوں ایندھن کی قیمتوں روزانہ جائزہ لیا جاتا ہے۔

Share This Article