کریری جھڑپ:کسی جنگجو کی نعش برآمد نہیں ہوئی :پولیس

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

کریری : شمالی ضلع بارہمولہ کے کریری پٹن علاقے میں جمعرات کی صبح جنگجوئوں اور فوج وفورسز کے درمیان شروع جھڑپ ہنوز جاری ہے جبکہ ابھی تک کسی جنگجو کی نعش برآمد نہیں کی گئی .

پولیس ترجمان نے ایک بیان جاری کیا ،جس میں بتایا گیا کہ کریری جھڑپ ابھی جاری ہے اور کسی بھی جنگجو کی نعش مقام جھڑپ سے برآمد نہیں کی گئی .

انہوں نے کہا کہ جھڑپ کے حوالے سےسوشل میڈیا کئے جانے والے اپ ڈیٹ حقیقت سے بعید ہیں .عام شہریوں سے اپیل کی جاتی ہے کہ وہ افواہوں پر کان نہ دھریں .

Share This Article